سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1579 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2757
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا عُثْمَانُ الْبَتِّيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ قَذَفَ امْرَأَتَهُ بِشَيْءٍ قَبْلَ أَنْ يَتَزَوَّجُهَا , قَالَ:" يُضْرَبُ، وَيُلاعِنُ وَهِيَ امْرَأَتُهُ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مرد نے نکاح سے پہلے عورت پر قذف کیا تو حد لگے گی، اور نکاح کے بعد لعان کرے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2757]
تخریج الحدیث: «مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث:
مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2757 in Urdu