🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1591 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2769
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ يَقْذِفُ امْرَأَتَهُ فَلا يَتَرَافَعَانِ إِنَّهُمَا عَلَى نِكَاحِهَا" لا يُفَرِّقُ ذَلِكَ بَيْنَهُمَا إِلا أَنْ يُلاعِنَهَا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر مرد نے بیوی پر قذف کیا اور دونوں عدالت میں نہ پہنچے تو نکاح قائم رہے گا، جب تک لعان نہ کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2769]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1591، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17665»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2769 in Urdu