🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1592 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2770
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا عُمَرُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ قَذَفَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ صَمَّاءُ خَرْسَاءُ، قَالَ الشَّعْبِيُّ:" لَيْسَ تَسْمَعُ وَلا تَتَكَلَّمُ فَتُصَدِّقَهُ أَوْ تُكَذِّبَهُ، لَيْسَ بَيْنَهُمَا حَدٌّ وَلا لِعَانٌ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر مرد نے بہری گونگی بیوی پر قذف کیا، تو چونکہ وہ تصدیق یا تکذیب نہیں کر سکتی، اس لیے ان دونوں کے درمیان نہ حد ہے اور نہ لعان۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2770]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2770 in Urdu