🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. باب الرجل يجعل أمر امرأته بيدها
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1620 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2798
نا نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " إِذَا جَعَلَ الرَّجُلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا فَطَلَّقَتْ نَفْسَهَا وَاحِدَةً فَهِيَ وَاحِدَةٌ، أَوِ اثْنَيْنِ فَثِنْتَيْنِ، أَوْ ثَلاثًا فَثَلاثٌ، إِلا أَنْ يُنَاكِرَهَا , وَيَقُولُ: لَمْ أَجْعَلِ الأَمْرَ إِلَيْكِ إِلا فِي وَاحِدَةٍ فَيَحْلِفُ عَلَى ذَلِكَ، وَإِنْ رَدَّتِ الأَمْرَ فَلَيْسَ بِشَيْءٍ، وَكَانَ يَقُولُ: الْقَضَاءُ مَا قَضَتْ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جب مرد اپنی بیوی کو اختیار دے دے اور وہ ایک طلاق دے تو ایک ہی طلاق ہو گی، دو دے تو دو اور تین دے تو تین، الا یہ کہ مرد انکار کرے اور کہے کہ میں نے صرف ایک طلاق کا اختیار دیا تھا، تو پھر قسم اٹھائے، اور اگر عورت معاملہ لوٹا دے تو کچھ نہیں۔ اور وہ فرماتے تھے: فیصلہ وہی ہے جو عورت نے کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2798]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح موقوف، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2033، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1619، 1620، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15146، 20786، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11905، 11906، 11909، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18384، 18388»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح موقوف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي