سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1635 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2813
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا جَعَلَ الرَّجُلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِ غَيْرِهَا فَالْقَضَاءُ مَا قَضَى، فَإِنْ رَدَّهَا فَوَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب مرد اپنی بیوی کا معاملہ کسی اور کے سپرد کرے تو فیصلہ وہی ہے جو وہ کرے، اگر وہ بیوی کو لوٹا دے تو ایک طلاق ہو گی اور شوہر زیادہ حق دار ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2813]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1635، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18374»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2813 in Urdu