سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
140. باب ما جاء فيمن بدأ باليمين في الطلاق والعتاق قبل الاستثناء
باب: اُس شخص کا بیان جس نے طلاق یا عتق (غلام کو آزاد کرنے) میں پہلے قسم کھائی، پھر بعد میں استثناء کیا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1815 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2992
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِغُلامِهِ: أُعْتِقُكَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ،" فَلَمْ يَرَهُ عِتْقًا" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی اپنے غلام سے کہے: میں تمہیں ان شاء اللہ آزاد کرتا ہوں، تو یہ آزادی واقع نہ ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2992]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2992 in Urdu