سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
140. باب ما جاء فيمن بدأ باليمين في الطلاق والعتاق قبل الاستثناء
باب: اُس شخص کا بیان جس نے طلاق یا عتق (غلام کو آزاد کرنے) میں پہلے قسم کھائی، پھر بعد میں استثناء کیا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1816 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2993
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ حَسَّانَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا مِجْلَزٍ عَنْ رَجُلٍ، قَالَ: إِنْ دَخَلْتُ دَارَ فُلانٍ فَامْرَأَتُهُ طَالِقٌ ثَلاثًا، قُلْتُ: إِلا إِنْ شَاءَ اللَّهُ، إِلا إِنْ يَشَأِ اللَّهُ، قَالَ أَبُو مِجْلَزٍ:" أَلَيْسَ قَدِ اسْتُثْنَى لِيَدْخُلَهَا إِنْ شَاءَ" .
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی کہے کہ اگر میں فلاں کے گھر میں داخل ہو جاؤں تو میری بیوی تین طلاق ہے، پھر ساتھ ان شاء اللہ کہہ دے تو داخل ہو سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2993]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2993 in Urdu