سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
140. باب ما جاء فيمن بدأ باليمين في الطلاق والعتاق قبل الاستثناء
باب: اُس شخص کا بیان جس نے طلاق یا عتق (غلام کو آزاد کرنے) میں پہلے قسم کھائی، پھر بعد میں استثناء کیا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1817 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2994
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ يُجِيزُ الثُّنْيَا فِي الطَّلاقِ، قَدَّمَ الطَّلاقَ أَوْ أَخَّرَهُ بَعْدَ أَنْ يَصِلَ ذَلِكَ بِمَنْطِقِهِ وَكَلامِهِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”طلاق میں استثناء جائز ہے، چاہے طلاق کو پہلے یا بعد میں ذکر کرے، جب تک کہ گفتگو کے ساتھ ملا ہوا ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2994]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1817، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18320»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2994 in Urdu