سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
142. باب ما يجزئ في الظهار من الرقبة
باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 1842 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3019
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ الْحَكَمِ، يَقُولُ: " لا تُجْزِئُ أُمُّ الْوَلَدِ، وَالْمُعْتَقَةُ عَنْ دُبُرٍ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ ؛ لأَنَّهُ قَدْ جَرَتْ فِيهِمَا الْعَتَاقَةُ" ، قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت حکم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ظہار کی کفارہ میں ام ولد اور معتقہ عن دبر کافی نہیں کیونکہ ان پر آزادی کا حکم پہلے ہی جاری ہو چکا ہے۔“ ہشیم نے کہا: ”یہی صحیح قول ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3019]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3019 in Urdu