🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
142. بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ
باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1843 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3020
نا هُشَيْمٌ، أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، أَنَّ رَجُلا مِنْ أَصْحَابِهِ قَالَ لامْرَأَتِهِ: إِنْ قَرَبْتُكِ سَنَةً فَأَنْتِ عَلَيَّ كَظَهْرِ أُمِّي، فَانْطَلَقْنَا إِلَى الشَّعْبِيِّ، فَسَأَلْنَاهُ، فَقَالَ: " لا يَدْخُلُ الإِيلاءُ فِي الظِّهَارِ، وَلا الظِّهَارُ فِي الإِيلاءِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص نے کہا: ”اگر میں تم سے ایک سال تک قربت کروں تو تم مجھ پر ماں کی طرح ہو۔“ تو فرمایا: ”ایلاء ظہار میں داخل نہیں ہوتا اور نہ ہی ظہار ایلاء میں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3020]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1843، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11574، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18640»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3020 in Urdu