🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
142. بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ
باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1844 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3021
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جَرِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِذَا ظَاهَرَ الرَّجُلُ مِنِ امْرَأَتِهِ ثُمَّ مَاتَ، أَوْ مَاتَتْ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ، قَالَ: يَتَوَارَثَانِ" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر شوہر نے بیوی سے ظہار کیا اور پھر وہ یا بیوی مر گئی تو دونوں میں وراثت جاری ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3021]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1844، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11532»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3021 in Urdu