🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1879 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3056
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ: حَلَفْتُ أَنْ لا آتِيَ امْرَأَتِي سَنَتَيْنِ، فَقَالَ:" مَا أَرَى إِلا قَدْ دَخَلَ عَلَيْكَ إِيلاءٌ"، قَالَ: إِنَّمَا قُلْتُ ذَلِكَ مِنْ أَجْلِ أَنَّهَا تُرْضِعُ وَلَدِي، قَالَ:" فَلا إِذَنْ" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے: ایک شخص نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے کہا: ”میں نے بیوی کے پاس دو سال نہ جانے کی قسم کھائی۔“ آپ نے فرمایا: ”ایلاء ہو گیا ہے۔“ اس نے کہا: ”میں نے بچے کو دودھ پلانے کی خاطر کہا تھا۔“ فرمایا: ”پھر نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3056]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1878، 1879»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3056 in Urdu