🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. بَابُ مَنْ قَالَ: يُوقَفُ الْمُولِي عِنْدَ الْأَرْبَعَةِ الْأَشْهُرِ
باب: جس کا قول ہے کہ ایلاء کرنے والے شوہر کو چار ماہ پورے ہونے پر فیصلہ کے لیے روکا جائے گا۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1915 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3092
نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ:" كَانَ تِسْعَةَ عَشَرَ رَجُلا مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوقِفُونَ فِي الإِيلاءِ" .
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ نے نقل کیا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انیس صحابہ ایلاء میں روکنے کے قائل تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3092]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1915، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15307، 15308، 15309، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4039، 4040، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18885»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3092 in Urdu