سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
148. بَابُ مَنْ قَالَ: يُوقَفُ الْمُولِي عِنْدَ الْأَرْبَعَةِ الْأَشْهُرِ
باب: جس کا قول ہے کہ ایلاء کرنے والے شوہر کو چار ماہ پورے ہونے پر فیصلہ کے لیے روکا جائے گا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1916 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3093
نا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ " أَوْقَفَ الْمُولِي بَعْدَ سِتَّةِ أَشْهُرٍ" .
مروان بن الحکم رحمہ اللہ نے ایک مؤلی کو چھ ماہ بعد روکا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3093]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1916، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11656، 11665، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18884»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3093 in Urdu