🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. بَابُ الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ
باب: باندی کی بیع (فروخت) کا حکم جبکہ اس کا شوہر موجود ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1945 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3122
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " بَيْعُ الأَمَةِ طَلاقٌ، وَبَيْعُ الْعَبْدِ لَيْسَ بِطَلاقٍ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باندی کا بیچ دینا طلاق ہے، اور غلام کا بیچ دینا طلاق نہیں ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3122]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1944، 1945، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13171»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3122 in Urdu