🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. بَابُ الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ
باب: باندی کی بیع (فروخت) کا حکم جبکہ اس کا شوہر موجود ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1944 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3121
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " إِذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِإِذْنِ سَيِّدِهِ، ثُمَّ بَاعَهُ فَإِنَّهُ لا يُحَالُ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا، وَإِذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ أَمَتَهُ ثُمَّ بَاعَهَا، فَإِنَّهُ كَانَ يَرَى بَيْعَهَا طَلاقَهَا" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر غلام اپنے آقا کی اجازت سے نکاح کرے، پھر اسے بیچ دیا جائے تو اس کا نکاح باقی رہے گا، لیکن اگر کسی نے اپنی باندی کا نکاح کر کے اسے بیچ دیا تو باندی کا بیچ دینا اس کی طلاق سمجھی جاتی تھی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3121]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1944، 1945، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13171»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3121 in Urdu