سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
150. بَابُ الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ
باب: باندی کی بیع (فروخت) کا حکم جبکہ اس کا شوہر موجود ہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1949 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3126
نا نا أَبُو الأَحْوَصِ، قَالَ: أنا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: أُهْدِيَ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ جَارِيَةٌ فَأُنْبِئَ أَنَّ لَهَا زَوْجًا،" فَاشْتَرَى بُضْعَهَا مِنْ زَوْجِهَا بِخَمْسِ مِائَةِ دِرْهَمٍ عَلَى أَنْ يُطَلِّقَهَا" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ایک باندی ہدیہ میں دی گئی، جب آپ کو بتایا گیا کہ اس کا شوہر ہے تو آپ نے شوہر سے اس کا بضع (ازدواجی تعلق) پانچ سو درہم میں خرید لیا کہ وہ اسے طلاق دے دے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3126]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1949، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18579، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 11/177، بدون ترقيم»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3126 in Urdu