سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
150. بَابُ الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ
باب: باندی کی بیع (فروخت) کا حکم جبکہ اس کا شوہر موجود ہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1950 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3127
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، وَعُبَيْدَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ مُرَّةَ بْنَ شَرَاحِيلَ، صَاحِبَ السَّيْلَحِينِ، بَعَثَ إِلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِجَارِيَةٍ، فَسَأَلَهَا:" هَلْ لَكِ مِنْ زَوْجٍ؟" قَالَتْ: نَعَمْ، فَرَدَّهَا، وَكَتَبَ إِلَى مُرَّةَ" إِنِّي وَجَدْتُ هَدِيَّتَكَ مَشْغُولَةً"، فَاشْتَرَى مُرَّةُ بُضْعَهَا مِنْ زَوْجِهَا بِخَمْسِ مِائَةِ دِرْهَمٍ، وَبَعَثَ بِهَا إِلَيْهِ فَقَبِلَهَا .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو مرہ بن شراحیل نے ایک باندی بھیجی، جب آپ نے اس سے پوچھا کہ کیا تمہارا کوئی شوہر ہے؟ اس نے کہا: ”ہاں۔“ تو آپ نے اسے واپس کر دیا اور لکھا: ”میں نے تمہاری ہدیہ کردہ باندی کو مشغول پایا۔“ پھر مرہ نے شوہر سے اس کا بضع خرید کر دوبارہ آپ کی خدمت میں بھیجا، تو آپ نے قبول کر لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3127]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1950، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13175، 13176، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 11/178، بدون ترقيم»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسين | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3127 in Urdu