سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
ترقیم دار السلفیہ: 2067 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3244
نا هُشَيْمٌ، أنا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ قَالَ ذَلِكَ، قَالَ:" وَإِنْ أُخِذَ بِلِحْيَتِهِ".
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگرچہ اس کی داڑھی پکڑ لی جائے، تب بھی انکار کر سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3244]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2066، 2067»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3244 in Urdu