سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
ترقیم دار السلفیہ: 2066 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3243
نا هُشَيْمٌ، أنا الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يَنْتَفِي مِنْ وَلَدِهِ إِذَا كَانَ مِنْ أَمَتِهِ مَتَى شَاءَ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باندی سے پیدا ہونے والے بچے کا جب چاہے انکار کیا جا سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3243]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2066، 2067»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3243 in Urdu