🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2070 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3247
نا هُشَيْمٌ، أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أَقَرَّ بِوَلَدِهِ فَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَنْتَفِيَ مِنْهُ، فَإِنِ انْتَفَى مِنْهُ ضُرِبَ الْحَدَّ، وَأُلْحِقَ بِهِ الْوَلَدُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب کوئی اپنے بچے کا اقرار کر لے تو پھر انکار جائز نہیں، اور اگر انکار کرے تو حد لگائی جائے گی اور بچہ اسی کی طرف منسوب ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3247]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2070، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12372، 12373، 12377، 12378، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17860، 17865، 29723»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3247 in Urdu