🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2071 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3248
نا نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ خَارِجَةَ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ ، كَانَتْ لَهُ جَارِيَةٌ فَارِسِيَّةٌ، وَكَانَ يَعْزِلُ عَنْهَا، فَجَاءَتْ بِوَلَدٍ، فَأَعْتَقَ الْوَلَدَ وَجَلَدَهَا الْحَدَّ، وَقَالَ:" إِنَّمَا كُنْتُ أَسْتَطِيبُ نَفْسَكِ وَلا أُرِيدُكِ" .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی ایک فارسی باندی تھی، وہ اس سے تعلق رکھتے تھے لیکن وہ احتیاط کے طور پر عزل کرتے تھے، جب وہ حاملہ ہوئی تو انہوں نے اسے حد لگائی اور بچے کو آزاد کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3248]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2071، 2072، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12531، 12532، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16840، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4732، 4733، 4734»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن ثابت الأنصاري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو خارجة، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3248 in Urdu