سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
169. باب الرجلان ينكحان أختين فيبني كل واحد منهما بامرأة الآخر
باب: دو مرد دو بہنوں سے نکاح کریں اور دونوں ایک دوسرے کی بیوی سے ہمبستری کر لیں (غلطی سے یا لاعلمی میں)، تو اس کا حکم۔
ترقیم دار السلفیہ: 2120 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3297
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَأنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُمَا قَالا ذَلِكَ.
حضرت حسن بصری اور حضرت ابراہیم رحمہما اللہ نے کہا: ”مذکورہ صورت میں یہی حکم ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3297]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2120، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17763، 17765»