🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. باب المرأة يشهد عليها بالزنا ثم توجد بكرا
باب: اُس عورت کا بیان جس پر زنا کی گواہی دی جائے، پھر وہ کنواری پائی جائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2121 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3298
أنا مُطَرِّفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ قَالَ فِي امْرَأَةٍ يَشْهَدُ عَلَيْهَا أَرْبَعَةٌ بِالزِّنَا، فَنَظَرَ إِلَيْهَا، فَإِذَا هِيَ بِكْرٌ، فَقَالَ الشَّعْبِيُّ: " مَا كُنْتُ لأُقِيمَ حَدًّا عَلَى امْرَأَةٍ عَلَيْهَا مِنَ اللَّهِ خَاتَمٌ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: جس عورت پر چار آدمی زنا کی گواہی دیں اور وہ کنواری نکلے تو میں اس پر حد قائم نہ کرتا جس پر اللہ کی طرف سے مہر ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3298]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2121، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13379»