🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. باب المرأة يشهد عليها بالزنا ثم توجد بكرا
باب: اُس عورت کا بیان جس پر زنا کی گواہی دی جائے، پھر وہ کنواری پائی جائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2122 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3299
نا هُشَيْمٌ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " يُقَامُ عَلَيْهَا الْحَدُّ، وَلا يُلْتَفَتُ إِلَى ذَلِكَ مِنْهَا" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: عورت پر حد جاری کی جائے گی اور اس کا کنوارہ پن معتبر نہ ہو گا۔ ہشیم نے کہا: یہی قول درست ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3299]
تخریج الحدیث: « «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
وضاحت: (1) كذا في طبعة الدار طبعة الدار السلفية بالهند، ولعل الصواب: (إسماعيل بن سالم)، كما في (مسند بن الجعد)