سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
171. باب الرجل يدعي ولدا من زنا
باب: اُس مرد کا بیان جو زنا سے پیدا ہونے والے بچے کی نسبت اپنی طرف کرے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2126 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3303
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَنِ ادَّعَى وَلَدًا مِنْ زِنًا لَمْ يُصَدَّقْ، وَلَمْ يُلْحَقْ بِهِ، وَلَمْ يَرِثْهُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”جو زنا سے بچے کا دعویٰ کرے اس کی بات نہ مانی جائے گی، نہ بچہ اس سے منسلک ہو گا، نہ وراثت دے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3303]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»