🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
171. باب الرجل يدعي ولدا من زنا
باب: اُس مرد کا بیان جو زنا سے پیدا ہونے والے بچے کی نسبت اپنی طرف کرے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2127 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3304
نا سَلَمَةُ بْنُ هَزَّالٍ، قَالَ: رَكَعْتُ بِمَكَّةَ رَكْعَتَيْنِ عِنْدَ الْمَقَامِ، فَإِذَا طَاوُسٌ عَنْ يَمِينِي، فَسَأَلَهُ خَيَّاطٌ عَنْ رَجُلٍ أَصَابَ امْرَأَةً حَرَامًا فَوَلَدَتْ مِنْهُ، ثُمَّ تَزَوَّجَهَا، فَوَلَدَتْ مِنْهُ، مَنْ يَرِثُ مِنْهُمَا، قَالَ:" يَرِثُهُ وَلَدُهُ لِرِشْدَةٍ، وَلا يَرِثُ الآخَرُ مِنْهُ شَيْئًا" .
سیدنا طاؤس رحمہ اللہ نے کہا: جو مرد نکاح کے بعد بچہ پیدا کرے وہ اس کا وارث ہو گا، پہلے زنا سے پیدا ہونے والا بچہ وارث نہ ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3304]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»