سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
184. باب ما جاء فيمن غزا وأبواه كارهان
باب: اُس شخص کا بیان جو جہاد کے لیے نکلا حالانکہ اس کے ماں باپ راضی نہ تھے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2336 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3513
نا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، أَنَّهُ سَأَلَ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ: " أَيَغْزُو الرَّجُلُ وَأَبَوَاهُ كَارِهَانِ، أَوْ أَحَدُهُمَا؟ قَالَ: لا" .
حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: ”کیا آدمی اپنے والدین یا کسی ایک کی ناراضگی کے ساتھ جہاد کر سکتا ہے؟“ کہا: ”نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3513]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2336، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9289، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34147»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3513 in Urdu