علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
198. باب ما جاء في فضل البحر والشهيد فيه
باب: سمندر میں شہادت کی فضیلت
ترقیم دار السلفیہ: 2399 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3576
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ تَبِيعٍ، عَنْ كَعْبِ الأَحْبَارِ، قَالَ: " إِذَا وَضَعَ الرَّجُلُ رِجْلَهُ فِي السَّفِينَةِ خَلَّفَ خَطَايَاهُ خَلْفَ ظَهْرِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ، وَالْمَائِدُ فِيهِ كَالْمُتَشَحِّطِ فِي دَمِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَالصَّابِرُ فِيهِ كَالْمَلِكِ عَلَى رَأْسِهِ التَّاجُ" .
حضرت کعب الاحبار رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”جب بندہ کشتی پر سوار ہوتا ہے تو اس کے تمام پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں جیسے ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو، اور سمندر میں ڈوبنے والا خون میں لت پت شہید کی طرح ہے، اور صبر کرنے والا ایسا ہے جیسے اس کے سر پر بادشاہی تاج ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3576]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3576 in Urdu