علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
219. باب رسائل النبي صلى الله عليه وسلم ودعوته
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط اور دعوت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2483 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3660
نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " يُقَاتَلُ أَهْلُ الأَوْثَانِ عَلَى الإِسْلامِ، وَيُقَاتَلُ أَهْلُ الْكِتَابِ عَلَى الْجِزْيَةِ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”مشرکین سے اسلام قبول کرنے پر لڑائی کی جائے گی، اور اہل کتاب سے جزیہ لینے پر لڑائی کی جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3660]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2483، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18710، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"،،، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9433، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33305»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3660 in Urdu