🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
221. باب ما جاء في طاعة الإمام
باب: امام (حاکم) کی اطاعت کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2491 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3668
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَإِذَا كَانُوا مَعَهُ عَلَى أَمْرٍ جَامِعٍ لَمْ يَذْهَبُوا حَتَّى يَسْتَأْذِنُوهُ سورة النور آية 62، قَالَ:" ذَلِكَ فِي الْغَزْوِ وَالْجُمُعَةِ، وَإِذْنُ الإِمَامِ فِي الْجُمُعَةِ أَنْ يُشِيرَ بِيَدِهِ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے اس فرمان «وَإِذَا كَانُوا مَعَهُ عَلَى أَمْرٍ جَامِعٍ لَمْ يَذْهَبُوا حَتَّى يَسْتَأْذِنُوهُ» [النور: 62] کے بارے میں کہا کہ یہ حکم جہاد اور جمعہ کے بارے میں ہے، اور جمعہ میں امام کا اشارہ کرنا کافی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3668]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2491، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5511، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5253»