🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
226. باب من قال: لا تتمنوا لقاء العدو، والدعاء عند لقيهم
باب: دشمن سے مقابلے کی تمنا نہ کرنے اور مقابلے کے وقت دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2519 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3696
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ عَدُوِّكُمْ، فَإِنَّكُمْ لا تَدْرُونَ عَسَى أَنْ تُبْتَلَوْا بِهِمْ، وَلَكِنْ قُولُوا: اللَّهُمَّ اكْفِنَاهُمْ وَكُفَّ عَنَّا بَأْسَهُمْ، فَإِذَا جَاءُوكُمْ يَعْزِفُونَ وَيُرَجِّعُونَ وَيَصِيحُونَ، فَعَلَيْكُمْ بِالأَرْضِ، وَقُولُوا: اللَّهُمَّ نَوَاصِينَا وَنَوَاصِيهِمْ بِيَدِكِ، وَإِنَّمَا تَقْتُلُهُمْ أَنْتَ، فَإِذَا غَشَوْكُمْ فَثُورُوا فِي وُجُوهِهِمْ، وَاعْلَمُوا أَنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ الأَبَارِقَةِ" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دشمن کی ملاقات کی تمنا نہ کرو کیونکہ تم نہیں جانتے شاید تم ان سے آزمائے جاؤ، بلکہ یوں کہو: اے اللہ! ہمیں ان سے بچا اور ان کی سختی ہم سے دور فرما۔ پھر جب وہ تمہارے قریب آئیں اور چیخیں ماریں تو زمین پر جم جاؤ اور یہ دعا کرو: اے اللہ! ہماری اور ان کی پیشانیاں تیرے ہاتھ میں ہیں، تو ہی انہیں قتل کرے گا۔ جب وہ تم پر غالب آئیں تو ان کے سامنے اٹھ کھڑے ہو اور جان لو کہ جنت چمکتی تلواروں کے نیچے ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3696]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2519، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9513»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يحيى بن أبي كثير الطائي، أبو نصرثقة ثبت لكنه يدلس ويرسل
👤←👥عبد الرحمن بن عمرو الأوزاعي، أبو عمرو
Newعبد الرحمن بن عمرو الأوزاعي ← يحيى بن أبي كثير الطائي
ثقة مأمون
👤←👥إسماعيل بن عياش العنسي، أبو عتبة
Newإسماعيل بن عياش العنسي ← عبد الرحمن بن عمرو الأوزاعي
صدوق في روايته عن أهل بلده وخلط في غيرهم