🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
226. باب من قال: لا تتمنوا لقاء العدو، والدعاء عند لقيهم
باب: دشمن سے مقابلے کی تمنا نہ کرنے اور مقابلے کے وقت دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2521 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3698
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلانِيُّ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، وَاسْأَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ، فَإِنْ بُلِيتُمْ بِهِمْ فَقُولُوا: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّهُمْ نَوَاصِيهِمْ وَنَوَاصِينَا بِيَدِكَ فَقَاتِلْهُمْ لَنَا، وَاهْزِمْهُمْ لَنَا، وَغُضُّوا أَبْصَارَكُمْ، وَاحْمِلُوا عَلَيْهِمْ عَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ، وَالْتَمِسُوا الْجَنَّةَ تَحْتَ الأَبَارِقَةِ" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دشمن کی ملاقات کی تمنا نہ کرو اور اللہ سے عافیت مانگو، اگر تم آزمائے جاؤ تو کہو: اے اللہ! تو ہمارا اور ان کا رب ہے، ہماری اور ان کی پیشانیاں تیرے ہاتھ میں ہیں، تو ان سے ہمارے لیے قتال فرما، ان کو ہمارے لیے شکست دے۔ نظریں نیچی رکھو، اللہ کی برکت کے ساتھ ان پر حملہ کرو، اور چمکتی تلواروں کے نیچے جنت تلاش کرو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3698]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» » قال ابن حجر: إسناد رجاله ثقات من مرسل، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (6 / 40)

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن يزيد المعافري، أبو عبد الرحمنثقة
👤←👥حميد بن هانئ الخولاني، أبو هانئ
Newحميد بن هانئ الخولاني ← عبد الله بن يزيد المعافري
صدوق حسن الحديث
👤←👥عبد الله بن وهب القرشي، أبو محمد
Newعبد الله بن وهب القرشي ← حميد بن هانئ الخولاني
ثقة حافظ