🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
226. باب من قال: لا تتمنوا لقاء العدو، والدعاء عند لقيهم
باب: دشمن سے مقابلے کی تمنا نہ کرنے اور مقابلے کے وقت دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2522 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3699
نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: أنا عِمْرَانُ بْنُ أَبِي حُدَيْرٍ ، عَنْ أَبِي مِجْلَز ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَضَرَ الْقِتَالُ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَنَصِيرِي، بِكَ أَحُولُ، بِكَ أُصُولُ، وَبِكَ أُقَاتِلُ" .
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب قتال کے وقت کھڑے ہوتے تو یہ دعا کرتے: اے اللہ! تو میرا بازو ہے، میرا مددگار ہے، تیری مدد سے میں لڑتا ہوں، تیری مدد سے میں حملہ کرتا ہوں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3699]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2522، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 2015، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9517، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 30201، 34108»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥لاحق بن حميد السدوسي، أبو مجلزثقة
👤←👥عمران بن حدير السدوسي، أبو عبيدة
Newعمران بن حدير السدوسي ← لاحق بن حميد السدوسي
ثقة ثقة
👤←👥مروان بن معاوية الفزاري، أبو عبد الله
Newمروان بن معاوية الفزاري ← عمران بن حدير السدوسي
ثقة حافظ وكان يدلس أسماء الشيوخ
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3699 in Urdu