الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
246. بَابُ مَا جَاءَ فِي قَتْلِ النِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ
باب: عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2630 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3807
نا نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُ قَدَرَ عَلَيْهِ ابْنُ أَخِيهِ فِي غَزْوَةٍ غَزَاهَا، فَقَالَ: " لَعَلَّكَ حَرَقْتَ حَرْثًا؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" لَعَلَّكَ غَرَّقْتَ نَخْلا؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" لَعَلَّكَ قَتَلْتَ امْرَأَةً أَوْ صَبِيًّا؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" لِتَكُنْ غَزْوَتُكَ كَفَافًا" .
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اپنے بھتیجے سے غزوہ کے بارے میں پوچھا: ”کیا تم نے کھیت جلایا؟“ اس نے کہا: ہاں۔ فرمایا: ”کیا تم نے کھجوریں غرق کیں؟“ اس نے کہا: ہاں۔ فرمایا: ”کیا تم نے عورت یا بچہ قتل کیا؟“ اس نے کہا: ہاں۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تمہاری یہ غزوہ بے فائدہ رہی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3807]
تخریج الحدیث: «إسناده مرسل موقوف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث:
إسناده مرسل موقوف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن مسعود | من السابقين الأولين ، ومن كبار العلماء من الصحابة ، مناقبه جمة | |
👤←👥زيد بن أسلم زيد بن أسلم ← عبد الله بن مسعود | ثقة عالم ، وكان يرسل | |
👤←👥عبد العزيز بن محمد الدراوردي عبد العزيز بن محمد الدراوردي ← زيد بن أسلم | صدوق ، كان يحدث من كتب غيره فيخطئ |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3807 in Urdu
زيد بن أسلم ← عبد الله بن مسعود