🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
256. باب ما جاء فيما تنفل النبي صلى الله عليه وسلم
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نفل اموال کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2687 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3864
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي السَّرِيَّةِ تُسَرَّى، قَالَ:" إِنْ شَاءَ الإِمَامُ نَفَّلَهُمْ قَبْلَ الْخُمُسِ، وَإِنْ شَاءَ خَمَّسَهُمْ".
سیدنا ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب دستہ نکلے تو امام اگر چاہے تو خمس سے پہلے انہیں نفل دے، اور اگر چاہے تو خمس نکالے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3864]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2685، 2687، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9339، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33912، 33916»