سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
257. باب النفل والسلب في الغزو والجهاد
باب: جہاد میں حاصل شدہ نفل اور مال غنیمت کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2692 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3869
نا نا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ شِبْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ، قَالَ: بَارَزْتُ رَجُلا يَوْمَ الْقَادِسِيَّةِ فَقَتَلْتُهُ، وَأَخَذْتُ سَلَبَهُ، فَأَتَيْتُ بِهِ سَعْدًا ، فَخَطَبَ سَعْدٌ أَصْحَابَهُ، ثُمَّ قَالَ:" إِنَّ هَذَا سَلَبُ شِبْرٍ لَهُوَ خَيْرٌ مِنَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا، وَإِنَّا قَدْ نَفَّلْنَاهُ إِيَّاهُ" .
شبر بن علقمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے قادسیہ کے دن ایک شخص سے مقابلہ کیا، پھر اسے قتل کر کے اس کا مالِ غنیمت لے لیا، پھر میں اسے سعد رضی اللہ عنہ کے پاس لایا، تو سعد نے اپنے ساتھیوں کو خطبہ دیا، پھر کہا: ”یہ شبر کی غنیمت ہے جو بارہ ہزار سے بھی بہتر ہے، اور ہم نے یہ مال بطور انعام اسے دے دیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3869]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2692، 2693، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12914، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9473، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33759، 33766، 34442، 34443، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5230»
وضاحت: شبر بن علقمة: تابعی، اور یہ مجہول الحال نہیں، کیونکہ امام ابن سعد نے "تابعي قليل الحديث" کہا ہے، لیکن یہ اثر ان کی ذاتی روایت ہے، اور عملی واقعہ۔
الحكم على الحديث: إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سعد بن أبي وقاص الزهري، أبو إسحاق | صحابي |