🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
257. باب النفل والسلب في الغزو والجهاد
باب: جہاد میں حاصل شدہ نفل اور مال غنیمت کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2693 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3870
نا نا سُفْيَانُ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، سَمِعَ رَجُلا مِنْ قَوْمِهِ يُقَالُ لَهُ: شِبْرُ بْنُ عَلْقَمَةَ، قَالَ:" بَارَزْتُ رَجُلا مِنْ أَهْلِ فَارِسَ يَوْمَ الْقَادِسِيَّةِ، فَبَلَغَ سَلَبُهُ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا فَنَفَّلَنِيهِ سَعْدٌ" .
بشر بن علقمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے قادسیہ کے دن ایک شخص سے مقابلہ کیا جو اہلِ فارس میں سے تھا، اس کی غنیمت بارہ ہزار درہم تھی، تو سعد رضی اللہ عنہ نے وہ مال مجھے انعام میں دے دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3870]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2692، 2693، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12914، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9473، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33759، 33766، 34442، 34443، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5230»
وضاحت: شبر بن علقمة: تابعی، اور یہ مجہول الحال نہیں، کیونکہ امام ابن سعد نے "تابعي قليل الحديث" کہا ہے، اور ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا ہے، لیکن یہ اثر ان کی ذاتی روایت ہے، اور عملی واقعہ۔

الحكم على الحديث: إسناده حسن