🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
259. باب ما لا نفل فيه والعمل به
باب: ایسے مال کا بیان جس میں خمس نہیں ہوتا اور اس پر عمل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2717 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3894
نا ابْنُ....، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، وَابْنِ عَدِيٍّ، ومكحول، والقاسم بن عبد الرحمن، ويزيد بن أبي مالك، ويحيى بن جابر، قَالُوا: " الْخُمُسُ مِنْ جُمْلَةِ الْغَنِيمَةِ، وَالنَّفْلُ مِنْ بَعْدِ الْخُمُسِ، ثُمَّ الْغَنِيمَةُ بَيْنَ الْعَسْكَرِ بَعْدَ ذَلِكَ" .
امام رجاء بن حیوہ رحمہ اللہ اور دیگر تابعین نے کہا: خمس مکمل مالِ غنیمت سے نکالا جائے، پھر خمس کے بعد نفل دیا جائے، پھر باقی مال لشکر میں تقسیم کیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3894]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»