🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
260. باب القوم يتنازعون في القتيل لمن يكون سلبه
باب: لوگوں کے باہمی اختلاف کا بیان کہ مقتول دشمن کا سامانِ غنیمت (سلب) کس کے حصے میں آئے گا۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2718 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3895
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ حَرِيزَ بْنَ عُثْمَانَ عَنِ الرَّجُلِ يَقْتُلُ الرَّجُلَ وَيُجْهِزُ عَلَيْهِ آخَرُ، قَالَ: " السَّلَبُ لِلَّذِي قَتَلَهُ إِذَا جَرَحَهُ، وَلَيْسَ لِلَّذِي أَجْهَزَ عَلَيْهِ شَيْءٍ ، كَذَلِكَ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَلَبِ أَبِي جَهْلٍ".
امام حریر بن عثمان رحمہ اللہ کہتے ہیں: اگر ایک شخص دشمن کو زخمی کرے اور دوسرا آ کر اسے مار ڈالے تو سلب پہلے زخمی کرنے والے کے لیے ہوگا، دوسرے کے لیے کچھ نہیں، یہی فیصلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو جہل کے سلب میں دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3895]
تخریج الحدیث: «حسن لغیرہ، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: حسن لغیرہ

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حريز بن عثمان الرحبي، أبو عون، أبو عثمانثقة رمي بالنصب
👤←👥إسماعيل بن عياش العنسي، أبو عتبة
Newإسماعيل بن عياش العنسي ← حريز بن عثمان الرحبي
صدوق في روايته عن أهل بلده وخلط في غيرهم
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3895 in Urdu