🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
263. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ غَلَّ وَنَدِمَ
باب: جو شخص غُلُول کرے اور پھر نادم ہو اس کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2733 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3910
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْغُلُولِ يُصِيبُهُ الرَّجُلُ وَقَدْ تَفَرَّقَ الْجَيْشُ، قَالَ:" يَرُدُّهُ إِلَى مَغْنَمِ الْمُسْلِمِينَ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگر کوئی مالِ غنیمت سے کچھ لے اور لشکر منتشر ہو جائے تو اسے مسلمانوں کے مالِ غنیمت میں واپس کر دے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3910]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن لغيره، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: عبد الرحمن بن زياد بن أنعم ضعيف في حفظه، وكان رجلا صالحا
وضاحت: چونکہ اس کا مضمون دیگر صحیح و حسن روایات سے مؤید ہے، لہٰذا یہ "حسن لغیره" کے درجے پرہے۔

الحكم على الحديث: إسناده حسن لغيره


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3910 in Urdu