🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
263. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ غَلَّ وَنَدِمَ
باب: جو شخص غُلُول کرے اور پھر نادم ہو اس کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2734 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3911
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يُصِيبُ الْغَنِيمَةَ، فَيَتَفَرَّقُ الْجَيْشُ، قَالَ:" يَتَصَدَّقُ بِهِ عَنْ ذَلِكَ الْجَيْشِ" .
امام حسن رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: اگر کوئی مالِ غنیمت حاصل کرے اور لشکر منتشر ہو جائے؟ فرمایا: وہ اس مال کو لشکر کی طرف سے صدقہ کر دے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3911]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2734، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34224»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3911 in Urdu