الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
273. باب سهم العبد إذا قاتل
باب:غلام اگر لڑے تو اس کے حصے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2781 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3958
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْعَبْدِ، وَالأَجِيرِ، وَالتَّاجِرِ يَشْهَدُونَ الْمَغْنَمَ، فَقَالَ:" يُسْهَمُ، وَسَهْمُ الْعَبْدِ لِمَوْلاهُ".
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”غلام، مزدور اور تاجر جب مالِ غنیمت میں شریک ہوں، تو ان کا حصہ مقرر ہوگا، اور غلام کا حصہ اس کے مالک کا ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3958]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2781، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33887، 33890»