الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
273. باب سهم العبد إذا قاتل
باب:غلام اگر لڑے تو اس کے حصے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2780 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3957
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعَ الْحَسَنَ يُحَدِّثُ، عَنْ مَخْلَدٍ الْغِفَارِيِّ، أَنَّ مَمْلُوكِينَ ثَلاثَةً لِبَنِي غِفَارٍ شَهِدُوا بَدْرًا،" فَكَانَ عُمَرُ يُعْطِي كُلَّ رَجُلٍ مِنْهُمْ فِي كُلِّ سَنَةٍ ثَلاثَةَ آلافٍ" .
مخلد غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: بنو غفار کے تین غلام بدر میں شریک ہوئے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہر سال ہر ایک کو تین ہزار درہم دیتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3957]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2780، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13102، 13103، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9449، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33553»
الحكم على الحديث: مرسل