🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
283. باب ما جاء في سبي المجوسيات هل يوطأن
باب: مجوسی عورتوں کے قیدی بنانے اور ان سے تعلق کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2817 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3993
نا أَبُو عَوَانَةَ، وَجَرِيرٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ مُرَّةَ الْهَمْدَانِيَّ عَنِ الأَمَةِ الْمَجُوسِيَّةِ، أَيَطَؤُهَا الرَّجُلُ؟ قَالَ:" لا" ، وَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، فَقَالَ:" مَا هُمْ بِخَيْرٍ مِنْهُنَّ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ"، وَكَانَ أَشَدَّهُمَا قَوْلا.
موسیٰ بن ابی عائشہ رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے مرہ ہمدانی سے پوچھا کہ مجوسی باندی سے ہمبستری جائز ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ پھر سیدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا، تو انہوں نے سختی سے منع کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3993]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2042، 2043، 2817، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12754، 12755، 12756، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16564، 33323»