سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
283. باب ما جاء في سبي المجوسيات هل يوطأن
باب: مجوسی عورتوں کے قیدی بنانے اور ان سے تعلق کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2818 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3994
نا أَبُو عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، وَالشَّعْبِيِّ، أن " السِّبَاءَ، يَهْدِمُ نِكَاحَ الزَّوْجَيْنِ" .
محمد بن علی اور شعبی رحمہما اللہ نے فرمایا: ”قید کر لینا میاں بیوی کے نکاح کو ختم کر دیتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3994]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»