🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
284. باب ما جاء في الفداء
باب: فدیہ کے بارے میں وارد احادیث کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2819 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3995
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّهُ قَالَ: " إِذَا خَرَجَ الرُّومِيُّ بِالأَسِيرِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَلا يَحِلُّ لِلْمُسْلِمِينَ أَنْ يَرُدُّوهُ إِلَى الْكُفْرِ، وَلْيُفَادُوهُ بِمَا اسْتَطَاعُوا ؛ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَإِنْ يَأْتُوكُمْ أُسَارَى تُفَادُوهُمْ سورة البقرة آية 85" .
سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر رومی مسلمان قیدی کو لے جائیں، تو مسلمانوں پر اسے کفر میں واپس کرنا حرام ہے، بلکہ جو ممکن ہو اس کے بدلے میں فدیہ دیں، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: «وَإِنْ يَأْتُوكُمْ أُسَارَى تُفَادُوهُمْ» ۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3995]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»