سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2893 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4069
نا نا مِسْعَرٌ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُتْبَةَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، كَتَبَ إِلَيْهِمْ:" أَنِ اجْعَلُوا بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ الْعَدُوِّ مَفَازًا" .
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لکھا: ”دشمن کے درمیان اور اپنے درمیان بیابان کو فاصلہ رکھو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4069]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2893، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34453»
وضاحت: نام: أبو بكر بن عمرو بن عتبة بن مسعود الثقفي نسب: ثقفی، یعنی وہی قبیلہ جس سے المغیرہ بن شعبہ اور الحجاج بن یوسف بھی تعلق رکھتے تھے۔ طبقہ: تابعی ثقاہت: ابن حجر: انہیں "ثقة فقيه من فقهاء المدينة" (ثقہ اور مدینہ کے فقہاء میں سے) قرار دیتے ہیں، امام الذہبی: نے بھی ان کا ذکر مثبت انداز میں کیا ہے، اور ان سے مروی احادیث صحیحین میں بھی موجود ہیں ◄ ان کے بارے میں تفصیلات کتبِ رجال میں، جیسے تهذيب الكمال، تقريب التهذيب، اور سير أعلام النبلاء میں ملتی ہیں۔
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4069 in Urdu