🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2897 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4073
نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ ثَوْبَانَ ، مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" اشْحَذْ سَيْفَكَ" , فَقِيلَ لَهُ: وَمَا ذَاكَ يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ! قَالَ: " قَدْ قُذِفَ فِي قُلُوبِكُمُ الْوَهْنُ، وَنَزَعَ مِنْ قُلُوبِ عَدُوِّكُمُ الرُّعْبَ". قَالُوا: وَبِمَ ذَاكَ قَالَ:" بِحُبِّكُمُ الدُّنْيَا وَكَرَاهِيَتِكُمُ الْمَوْتَ، وَطُوبَى لِمَنْ خَرَسَ لِسَانُهُ، وَبَكَى عَلَى خَطِيئَتِهِ، وَوَسِعَهُ بَيْتُهُ" .
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: انہوں نے کہا: اپنی تلوار کو تیز کرو۔ پوچھا گیا: کیوں اے ابو عبداللہ؟ فرمایا: تمہارے دلوں میں بزدلی ڈال دی گئی ہے اور تمہارے دشمنوں کے دلوں سے خوف نکال لیا گیا ہے۔ کہا: وہ کیوں؟ فرمایا: دنیا کی محبت اور موت کی ناپسندیدگی کی وجہ سے۔ خوشخبری ہے اس کے لیے جس کی زبان خاموش ہو، اپنی خطاؤں پر روئے اور جسے اس کا گھر کافی ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4073]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن لغیرہ، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2897، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2340، والطبراني فى «الصغير» برقم: 212»
قال إبن حجر: شُرَحْبِيل بن مسلم الخولاني "صدوق، فيه لين"

الحكم على الحديث: إسناده حسن لغیرہ

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ثوبان بن بجدد القرشي، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمنصحابي