🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2907 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4083
نا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: " لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ سورة الأنفال آية 68، أَنِّي أَحْلَلْتُ لَكُمْ مِنَ الْغَنَائِمِ فِي عِلْمِي لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ سورة الأنفال آية 68 مِنَ الأُسَارَى عَذَابٌ عَظِيمٌ سورة الأنفال آية 68، قَالَ:" يَعْنِي يَوْمَ بَدْرٍ" .
حضرت سعید بن ابی سعید رحمہ اللہ نے کہا: اللہ تعالیٰ نے اپنے علم میں پہلے ہی مال غنیمت تمہارے لیے حلال کر دیا تھا «لَوْلَا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ»، اگر یہ بات پہلے سے نہ ہوتی تو بدر کے دن قیدیوں کے معاملے میں تمہیں بڑا عذاب پہنچتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4083]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1002، 2907»
قال إبن حجر: نجيح بن عبد الرحمن (أبو معشر) ضعیف

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4083 in Urdu